تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 8)

Tag Archives: Pakistan

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافے سے صنعتوں کے مسائل سنگین ہو جائینگے، بجلی مزید مہنگی ہونے سے برآمدات متاثر ہوں گی۔ سلیم الزماں صدر کاٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں، سینئر نائب صدر ذکی احمد شریف اور نائب صدر نگہت اعوان نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں ہونے والا اضافہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری ہونے …

مزید پڑھیں

فیصل آباد کی طالبہ نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کرلیے

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی آئی ٹی کی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے انتھک محنت سے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کر لیے ہیں۔ ہونہار طالب علم نے اس یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے حصے کے طور …

مزید پڑھیں

پی ایس 88 ضلع ملیر کے عوام نے چور لٹیروں سے نجات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ایل پی امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نامزد كرده امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی نے ضلع ملیر میں الیکشن كمپین کے اختتامی مراحل میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنیکا فیصلہ، معیاد آج ختم ہو جائیگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج ختم ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے حکام کا موقف ہے کہ نواز شریف عدالتی اشتہاری ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں مہنگائی تیزی سے بڑھنے لگی، درآمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود شہری مہنگا آٹا، چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ علامہ رضی حسینی امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے ضلع ملیر سے آئے ہوئے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ پی ایس 88 کا ضمنی الیکشن ضلع ملیر کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ کیوںکہ ضلع ملیر میں آج تک ایک ہی جماعت …

مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کے بورڈ روم میں چیئرمین عبدالبر کی صدارت میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 13 واں اجلاس، کراچی فش ہاربر اتھارٹی سے تین ماہ میں لیز حاصل کرنے سمیت اہم معاملات کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشر مینز …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پر ریزرویشن اور بکنگ کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان طاہر رائے

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ پولیس لائن میں منعقدہ پولیس دربار سے خطاب کر تے ہوئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی …

مزید پڑھیں