تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 40)

Tag Archives: Pakistan

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی 6 ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرلی، بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر …

مزید پڑھیں

آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نومسلم لڑکیوں کے تحفظ کی درخواست پرسماعت کی۔ ڈی جی ہیومین رائٹس بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف ٹرین مارچ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے کاررواں بھٹو اسپیشل ٹرین میں روانہ ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کینٹ اسٹیشن پہنچے تو بڑی …

مزید پڑھیں

غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کے گاؤں جہلوری سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان راؤ اعظم علی کی پہلی برسی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے ہاتھوں میں پلے کارڈ بینر اٹھا کر بڑی ریلی نکالی گئی۔ اعظم علی گذشتہ برس سیاچن پر …

مزید پڑھیں

”عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ“ کا ساتواں دن، شرکاء حسن ابدال پہنچ گئے! لوگوں کی اکثریت کوامید ہے کہ عمران خان عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کریںگے۔ انعام اللہ مروت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے ”عافیہ رہائی کفن پوش پیدل مارچ“ کے ساتویں روز شرکاء حسن ابدال پہنچ گئے۔ راستے بھر لوگوں کی جانب سے پیدل مارچ کے شرکاء اور قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعیات میں 6 گھر جل گئے 2 افراد زخمی ایک درجن سے زائد مویشی جھلس کر ہلاک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آگ لگنے کے دو الگ الگ واقعیات چھ گھر جل گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے سندھڑی کے نواحی گاؤں گاگن منگریو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 5 گھر جل گئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان …

مزید پڑھیں

نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے تقریب، یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا گیا پاکستان زندہ باد کے نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیا قدم معذورین میرپورخاص میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان ہلیپ لائن میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری میعن کمالی پاکستان ہیلپ لائن میرپورخاص جواینٹ سیکرٹری سرفراز کھوکھر اور سماجی کارکن کامران میمن اور دیگر مہمانوں نے …

مزید پڑھیں