تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 6)

Tag Archives: Pakistan

سیف اللہ ابڑو کو سینٹ کا ٹکٹ کیوں دیا، انصاف ہاؤس کراچی کیبنٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصاف ہاؤس کراچی میں ایم پی اے خرم شیر زمان کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں اراکین اسمبلی و عہدیداران کی بڑی تعداد موجود تھی، اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سیف اللہ ابڑو کو ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینٹ کا ٹکٹ دینے …

مزید پڑھیں

پاکستان خاصخیلی راجونی اتحاد کے صدر غلام مصطفیٰ خاصخیلی، راجہ بابا خاصخیلی و دیگر عہدیداروں کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان خاصخیلیراجونی اتحاد کے صدر غلام مصطفیٰ خاصخیلی، راجہ بابا خاصخیلی و دیگر عہدیداروں کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد، پاکستان خاصخیلی راجونی اتحاد کے صدر و دیگر عہدیداروں کی ایوان صحافت میرپورخاص کے الیکشن2021 میں نومنتخب عہدیدارین کو مبارک باد دی اور نومنتخب عہدیداروں کو …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کی زیر صدارت گراں فروشی روکنے کے سلسلے میں تاجروں اور دکانداروں کا اجلاس

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبدالغفور دھامرہ کی زیر صدارت گراں فروشی روکنے اور انتظامیہ کی جانب سے مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے کے سلسلے میں تاجروں اور دکانداروں کا ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں …

مزید پڑھیں

کمشنر شہید بینظیر آباد کی ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کے ہمراہ مٹھیانی میں سید علی گوہر شاہ کے مزار پر حاضری اور چادر چڑھائی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) کمشنر شہید بینظیر آباد سید محسن علی شاہ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ کے ہمراہ مٹھیانی پہنچے، تفصیلات کے مطابق کمشنر بینظیرآباد اور ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز بلال شاہد راٶ نے مٹھیانی میں سید علی گوہر شاہ کے مزار پر …

مزید پڑھیں

مستونگ میں واٹر سپلائی لائنوں میں پانی کے ساتھ سوئی گیس بھی شامل ہونے کا انکشاف علاقہ مکینوں کو شدید دشواری کا سامنا

مستونگ (رپورٹ: حمیر قاضی) مستونگ میں واٹر سپلائی لائنوں میں پانی کے ساتھ سوئی گیس بھی شامل ہونے کا انکشاف علاقہ مکینوں کو شدید دشواری کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق کلی عزیز آباد نمبر 1 مجاہد کالونی و آس پاس کے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں …

مزید پڑھیں

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی، سندھ سرکار اشیاء صرف کی قیمتوں کی طرف بھی تھوڑی توجہ مركوز کرلے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ سرکار کی ناقص پالیسیوں نے سندھ کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

محراب پور میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے پسند کی شادی کرلی، اعلیٰ حکام سے تحفظ کی اپیل

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پنجاب کی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے 20 سالہ مسمات کومل بنت ذوالفقار مغل اور طیب حسین ولد صدیق آرائیں نے محراب پور میں پسند کی شادی کرلی، نئے نویلے جوڑے نے پریس کلب محراب پور پہنچ کر اعلیٰ حکام …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے وٹنری طلباء کو ہاؤس جاب نہ ملنے کے خلاف متاثرہ طلباء کا صحافی چوک پریس کلب محراب پور کے سامنے احتجاج

محراب پور (رپورٹ: امداد اللہ ملک) سندھ حکومت کی جانب سے وٹنری طلباء کو ہاؤس جاب نہ ملنے کے خلاف متاثرہ طلباء نے صحافی چوک پر پریس کلب محراب پور کے سامنے احتجاج کیا جس کی قیادت اسد اللہ قریشی، مبشر ملک، ضیغم شاہ و دیگر نے کی مظاہرین نے …

مزید پڑھیں

یونٹی پیس فورم نے شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونٹی پیس فورم کے مرکزی صدر ظفر مقصود نے کہا ہے شہر قائد کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے عہدیداروں اور کارکنوں کی باہمی مشاورت کے بعد شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف تمام تر ثبوتوں کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، …

مزید پڑھیں

لگتا ہے یہ گوالمنڈی میں نہیں برطانیہ کے محلات میں پیدا ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ گوالمنڈی میں نہیں بلکہ پیدا ہی برطانیہ کے محلات میں ہوئے تھے۔ غازی بھروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں