ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت۔ سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان … مزید پڑھیں