تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 7)

Tag Archives: Pakistan

چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک) پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ، حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں 5 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک سمیت بیرون ملک …

مزید پڑھیں

چترال میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت موسم بہار کے شجر کاری مہم دنین میں بڑی تقریب، تمام محکموں کے سربراہان کی شرکت

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر شجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار خیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے، مجموعی طور پر 6 ہزار ارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے    واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں

ٹیکساس میں طوفان اور جیل کی صورتحال کے باعث عافیہ کے بارے میں سخت پریشان ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے اہلخانہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایف ایم سی کارزویل جیل میں”قید تنہا“ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور زندگی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن ورکروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن ورکروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جانیں بچائیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر محمد یوسف دودانی …

مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور نواز شریف کے قریبی ساتھی مشاہداللہ خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ اسلام آباد …

مزید پڑھیں

پاکستان کا ہر جوان کشمیری مسلمانوں کے شانہ بشانہ ہے، پاکستان اور کشمیر کی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الہی مغل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) خطہ کشمیر دنیا بھر کی بے حسی پر خون کے آنسو رو رہا ہے کشمیری گذشتہ ستر سالوں سے اپنے لاکھوں پیاروں کی قربانیاں دینے کے باوجود آج تک آزادی جیسے بنیادی حق سے محروم ہے مگر عالمی ضمیر سویا ہوا ہے او آئی سی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈویژنل کمشنر، ڈی آئی جی پولیس اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پودے لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر عبدالوحید شیخ اور ڈی آئی جی پولیس  ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ درخت کسی بھی ملک و قوم کے قابل قدر اور اہم قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں درختوں اور پودوں سے انسان معاشی اور معاشرتی فائدے حاصل کرتے ہیں ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند کا بلوچستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے بلوچستان میں قومی شاہراہ ہوشاب کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے، پارلیمانی سیکڑیری براٸے اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے دہشت …

مزید پڑھیں