تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پر ریزرویشن اور بکنگ کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر پر 31 جنوری سے 10 فروری تک تقریباً 9 ہزار شکایات سنی گئیں۔ واضح رہےکہ گزشتہ دنوں ریلوے کا ریزرویشن سسٹم خراب ہونے سے مسافروں کو ٹکٹوں کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے