تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 22)

Tag Archives: Pakistan

حکومت مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند، پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے بڑھتی ہوئی کمر مہنگائی اور ناجائز منافع خوری پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے حکومت مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند، پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ضلعے میں کورونا وائرس کے حوالے سے حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں تاہم احتیاط بہت ضروری ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلعے میں کورونا وائرس کے حوالے سے حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں تاہم احتیاط بہت ضروری ہے کورونا کے لوکل ٹرانسمیشن کیس نہ ہونے کے برابر ہیں جو ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، پولیس …

مزید پڑھیں

جن گوداموں میں غیر قانونی طور پر گندم ذخیرہ کی گئی ہے ان گوداموں کو اسسٹنٹ کمشنروں کی مدد سے سیل کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ ضلعے کے خارجی راستوں پر عملہ مقررکرکے گندم لے جانے والے ٹرک، ٹریکٹر اور دیگر گاڑیوں کو پولیس کی مدد سے روکا جائے رقم ادا کرکے گندم سرکاری گوداموں میں رکھی جائے اور کہا کہ …

مزید پڑھیں

حیدررآباد کے علاقے پریٹ آباد میں 12 گھنٹے سے بجلی بند، علاقہ مکین پریشان حیسکو چیف سے نوٹس لینے کی اپیل

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدررآباد کے علاقے پریٹ آباد غوثیہ مسجد صبح سحری سےلاٸٹ نہ ہونے پر علاقہ مکین اذیت میں مبتلا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے لوڈ زیادہ ہونے کے باعث ٹرانسفارمر اڑنا معمول بن گیا ہے۔ اسی وجہ سے ایک نیا ٹرانسفارمر منظور بھی ہوا پر وہ ایل ایس …

مزید پڑھیں

قرنطینہ سینٹرز کو علاج گاہ نہیں، سزا گاہ بنا دیا گیا ہے۔ قرنطینہ سینٹرز کی شکایات کس اتھارٹی کو کی جائیں، عوام کو بتایا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ مریضوں کیلئے قائم کئے گئے قرنطینہ مراکز کی حالت زار جیلوں سے بھی بدتر ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیں، حکومت قرنطینہ سینٹرز کو بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کورنگی کے مسائل حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے ڈی سی کورنگی اور ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کورنگی بلدیاتی مسائل کے حوالے سے خط لکھا خط میں واضح بیان میں کہا کہ کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں اسٹریٹ لائٹس نصب کروائی جائیں اور نالے …

مزید پڑھیں

کورونا ایمرجنسی سائیکل سواروں کے لیئے احتیاطی تدابیر اور محفوظ اصول۔ کمشنر کراچی نے سائیکل سواروں کے لئے ایس او پی جاری کردیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا ایمرجنسی سائیکل سواروں کے لیئے احتیاطی تدابیر اور محفوظ اصول۔ کمشنر کراچی نے سائیکل سواروں کے لئے ایس او پی جاری کردیے۔ سائکل سواروں پر لازمی ہوگا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ جو خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف ٹریفک قوانین کے …

مزید پڑھیں

ٹڈی دل کی طرح سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے عوام کے وسائل کو نقصان پہنچایا ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر میڈیا کے لئے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دو روز سے افسردہ ہیں کورونا سے ہونے والی اموات المناک …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ حماد پونا والا صدر آل سٹی تاجر اتحاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کی تاجر برادری کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، کچھ تاجروں کی جانب سے اس معاملے کو سیاسی …

مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔ کاشف سعید شیخ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے ساتھ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کی مد میں 300 گنا اضافہ عوام کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہے، …

مزید پڑھیں