تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 23)

Tag Archives: Pakistan

میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والے مزید 5 مریض گھروں کو روانہ، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں دو ہفتے سے آئسولیشن میں رہنے والوں میں مزید پانچ افراد کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہونے والوں میں محکمہ صحت میرپورخاص کا ملازم ناصر ناگوری، …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص نے عوام کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لئے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت و احکامات جاری کردیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ہیٹ اسٹروک (شدید گرمی) الرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کیلئے احتیاطی اقدامات کرنے کیلئے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنروں، محکمہ صحت، تعلیم، بلدیات، ٹریفک پولیس، اطلاعات، …

مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ کی حکومتیں نورا کشتی کھیلنا بند کریں، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد عوام کا واسطہ ٹرانسپورٹ کے عفریت سے پڑے گا۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومتیں نورا کشتی کھیلنا بند کریں۔ کراچی میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد شہریوں کو درپیش ٹرانسپورٹ جیسے اہم ترین مسئلے سے نمٹنے کے لئے واضح حکمت عملی اپنائی جائے …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شیخ محمد احمد کی دینی ملی اورتحریک اسلامی کے لیے کی جانے والی خدمات کی …

مزید پڑھیں

کارزویل جیل جہاں عافیہ مقید ہے، کرونا وائرس پھیل چکا ہے، سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے جواب جمع، آئندہ سماعت 15 مئی کو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنے وکیل عرفان عزیز کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے گذشتہ سماعت میں جمع کرائے گئے جواب پر پیراوائز اعتراضات پیش کردئیے ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت 25 سے 30 فی صد کم جائے، ملک کے آئندہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم کرنا ناگزیر ہے، صدر کاٹی کا وزیر اعظم سے مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی و عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی لائی جائے۔ …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کشمیری عوام کو بھول جانے کا مشورہ دیکر اپنی جماعت کی مکروہ سوچ واضع کردی۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کشمیری عوام کو بھول جانے کا مشورہ دیکر اپنی جماعت کی مکروہ سوچ واضع کردی کشمیری عوام کے ساتھ کے خلاف بات کرنا نظریہ پاکستان …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرقان کو وینٹیلیٹر فراہم نہ کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کو وینٹیلیٹر فراہم نہ کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے معاملے …

مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ذخیراندوزی اور حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ایسے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یہ …

مزید پڑھیں

اسلام خیر خواحی کا مذہب ہے، دین اسلام کا بنیادی درس، غریبوں، ضرورتمندوں کی امداد اور دلجوئی کرنا ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین ضلع وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے کہا کہ دین اسلام کا بنیادی درس، غریبوں، ضرورتمندوں کی مدد اور دلجوئی کرنا ہے۔ اسلام خیر خواحی کا مذہب ہے اسلام میں حقوق العباد کی بڑی اہمیت ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وحدت امت اور نیکی …

مزید پڑھیں