جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی، گھوٹکی، لاڑکانہ میں رینجرز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا سندھ میں ایک بار پھر امن و امان خراب کرنے کی سازش کی جارہی …
مزید پڑھیں مئی 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ صادق امین مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو عارضہ قلب لاحق ہوا تھا اور انہے ہسپتال لایا …
مزید پڑھیں مئی 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں …
مزید پڑھیں مئی 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلع وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے کہا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ سحری کے وقت نارتھ کراچی، …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کا رہائشی کورونا کا مریض عبدالرزاق کراچی سے میرپورخاص پہچنے کی خبر بریک ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن کا نوٹس۔ فوری طور پر مریض کو راجڑ کالونی سے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال آئسولیشن سینٹر منتقل کرنے …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاڑکانہ میں 20 روز قبل کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ انڈس ہسپتال کراچی میں انتقال کر جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جناح ہسپتال کراچی میں پتے کا علاج کروانے کے لئے جانے والے میرپورخاص کے علاقے راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق کو کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد کراچی کے ہسپتال کی انتظامیہ نے کورونا پازیٹیو مریض کو میرپورخاص بھیج دیا ہے۔ عبدالرزاق کے …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ پر مشتمل ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے وفد نے میرپورخاص کے علاقے ایوب نگر کی رہائشی، پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والی معصوم …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کورونا کے لوکل ٹرانسمیٹڈ کیسز میں اضافہ، راجڑ کالونی کے رہائشی عبدالرزاق میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ میرپورخاص میں ابتک کورونا کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی جس میں آٹھ صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ راجڑ کالونی میں کورونا کیس ظاہر ہونے کے …
مزید پڑھیں مئی 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک نے کہا کہ حکومت سندھ اور کمشنر کراچی ماہ صیام میں گراں فروشی کو روکنے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہر میں تمام اشیاء خرد و نوش کی قیمتوں میں دگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔ پھل، سبزیاں بھی دگنے …
مزید پڑھیں