تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 24)

Tag Archives: Pakistan

رمضان المبارک کے دوران مارکیٹ میں صاف ستھری اور میعاری سبزیوں و پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزی و فروٹ منڈی راجن پور کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔انہوں …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات۔ ملاقات میں کراچی کے ایشوز پر تبادلہ خیال۔ کراچی سمیت سندھ میں ٹائیگر فورس کو فعال کرنے احساس پروگرام کراچی سمیت سندھ میں فعال کرنے پر تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں

بیت السلام کے نمائندہ وفد کی گزشتہ روز صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے ایک نمائندہ وفد کی گزشتہ روز صدراسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ۔ صدر محترم نے بیت السلام کی عمومی خدمات اور کورونا وائرس کی وجہ سے خصوصی خدمات کو بہت سراہا، وفد نے انہیں بتایا بیت السلام سفید پوش …

مزید پڑھیں

ملک کی تمام تر معیشت و ریونیو زراعت کے شعبہ کے ساتھ منسلک ہے جعلی ادویات بیچنے والے سے ہرگز رعایت نہیں برتی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل کا اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی، محکمہ زراعت کے آفیسران و پولیس اہلکاران کے ساتھ عوامی شکایات پر پیسٹی سائیڈ مارکیٹ جام پور کا دورہ اور پینڈی نامی دوائی کے جعلی ہونے پر عبدالحمید قریشی و …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کورونا وائرس کی آڑ میں بھی کرپشن عروج پر ہے۔ وفاق سے ملنے والی امدادی پیکیج کا سامان غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ طاہر ملک رہنما پی ٹی آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزراء جو اپنا کام کرنے کے بجائے دوسروں پر تنقید اور صرف زبانی دعوے کرتے۔ سندھ کو برباد کرکے قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے والی جماعت پیپلز پارٹی اب نفرت، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص والوں کے لیئے خوشخبری۔ میرپورخاص ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال کے پانچ مزید مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی، پانچ مریضوں میں کورونا ٹیسٹ منفی (نیگیٹیو) آگئی ابتک میرپورخاص میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی، محکمہ صحت کے ملازم ناصر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم کراچی کی تاجر برادری کے لیے فکرمند ہیں۔ خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اراکین کا وڈیو لنک پر اجلاس، صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر …

مزید پڑھیں

گجرات گلیانہ کے نواحی دیہات پنجوڑیاں میں ملک مظہر اعوان اور ملک ذیشان شانی نمبردار نے پرانی رنجشیں ختم کرکے صلح کرلی

گجرات (بیورو رپورٹ) گلیانہ کے نواحی دیہات پنجوڑیاں میں ملک مظہر اعوان اور ملک ذیشان شانی نمبردار نے پرانی رنجشیں ختم کرکے صلح کرلی۔ دونوں گروپوں کے درمیان راضی نامہ ملک جمیل اعوان سابق ممبر قومی اسمبلی، سید خالد حسین شاہ جھانٹلہ پی ٹی آئی رہنما، ملک مصطفے منگلیہ، ملک …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت سندھ، ناکامی پر مستعفی ہو جائیں، وینٹی لیٹر کی کمی شدید ہوگئی، ڈاکٹر فرقان کی موت کا ذمہ دار محکمہ صحت ہے۔ رفیق خاصخیلی سینئر رہنما پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر رہنما رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ناکام ہو چکی ہیں، فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ صوبائی وزیر صحت، محکمہ صحت اور سندھ کی عوام کے لئے خطرناک جان لیوا …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی گرافروشی اور غیر ضروری دکانوں کے خلاف کاروائی

نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے شیدو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ محمد ایوب نے نوشہرہ کینٹ اور ملحقہ میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ حکومت کے مقررہ قیمت سے …

مزید پڑھیں