تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI (page 4)

Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI

سی ویو پر پھنسے غیر ملکی کمپنی کے بحری جہاز کو دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سی ویو پر پھنسے غیر ملکی کمپنی کے بحری جہاز کو دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز کنٹینرز سے لدا بحری جہاز ساحل کی ریت میں پھنس گیا تھا جسے دیکھنے کے لئے ساحل پر تفریح کے لیے آنے …

مزید پڑھیں

سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 -22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عدنان عاطف چغتائی طویل عرصے سے سفاری واکرز کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے ان کی نگرانی میں سفاری واکرز کلب …

مزید پڑھیں

سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ کرنا چاہیئے، گرافیک ہیلتھ وارننگ تمباکو کنٹرول پالیسی ہے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے حکومت پاکستان سے سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویری انتباہات نئے اور نوجوان صارفین پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں اور تمباکو کی مصنوعات کی کشش …

مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ہمراہ بارش کا لطف لیتے ہوئے تصاویر وائرل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش کا لطف لیتے ہوئے نہایت خوش نظر آرہے ہیں۔ کراچی میں شدید گرمی کے بعد گزشتہ روز مون سون کی پہلی بارش نے …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نوید شیخ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ۔ مون سون بارشوں کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ نے تمام بلدیاتی اداروں اور ڈپٹی کمشنرز بارشوں سے نمٹنے کے لئے مربوط کوششیں کرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے صبح بارش کے فوری بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو …

مزید پڑھیں

دی اسٹوڈیو کی جانب سے کراچی میں دو روزہ رنگا رنگ کراچی کارنیول فیسٹیول کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایک طویل عرصے کے بعد رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں، اس کی مثال دی اسٹوڈیو کی جانب سے کراچی میں منعقد ہونے والا رنگا رنگ کراچی کارنیول فیسٹیول ہے، دی اسٹوڈیو ایک آن لائن گروپ ہے جس کی بانی صدف معین، فائزہ …

مزید پڑھیں

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام …

مزید پڑھیں

عید الاضحی کے انتظامات۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ۔ کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عید الاضحی کے موقع پر قر بانی کی آلائشیں اٹھانے ٹھکانے لگانے اور اس موقع پر صفائی کے انتظامات کے لئے متعلقہ بلدیاتی اداروں نے اپنے اپنے ہنگامی منصوبے بنا لیئے ہیں جمعرات کو کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیر صدار ت منعقدہ اجلاس میں ان …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، حکومت سندھ نے بجٹ 22-2021 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا …

مزید پڑھیں