تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI (page 3)

Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI

کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا اپنی تمام اکیڈمیز اور ثقافتی سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا ان دنوں شدت اختیار کر رہی ہے، صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے فیصلہ کیا ہے کہ حالات ساز گار ہونے تک …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں کون کون سے کاروبار کھلے رہیں گے؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، صرف مخصوص شعبوں کو بند کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے کچھ چیزوں کھلا رکھنے …

مزید پڑھیں

کورنگی میں زیادتی کا شکار ہونے والی ماہم کے ملزمان کو کیفر کرادار تک پہنچایا جائے۔ سفاک درندوں کو سرے عام پھانسی دی جانی چاہیے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں درندگی کا نشانہ بننے والی 6 سالہ معصوم ماہم کے قتل پر گہری تشویش دکھ اور مذمت کا اظہار کیا انہوں نے ماہم کے اہل خانہ اور اراکینِ او آر سی کمیٹی …

مزید پڑھیں

مون سون بارشوں سے نمٹنے کی تیاریاں۔ کمشنر کراچی کے احکامات۔ کمشنر کراچی کی ہدایت پر تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں مشقیں کی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، بلدیہ عظمی، ضلعی بلدیات اور کے الیکٹرک سمیت متعلقہ اداروں نے جمعرات کو متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی تیاریوں کی مشقیں کیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق، کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ 14 اگست کو 14 پودے لگانے کا عزم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی …

مزید پڑھیں

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ اور ایم بی دھاریجو کو ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

پندرہ اگست سے پہلے جہاز نہیں نکالا جاسکتا، جہاز اپنے کریو کو تبدیل کرنے آیا، کپتان نے تاخیر سے کال دی۔ معاون خصوصی محمود مولوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کپتان نے تاخیر سے کال دی، جہاز کا انجن بند ہوکر سی ویو تک آگیا تھا، 15 اگست سے پہلے جہاز نہیں نکالا جاسکتا۔ سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن سیاسی جماعتوں کی بنیادوں پر ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے اور یہ سیاسی جماعتوں کی بنیادوں پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مردم شماری پر اعتراضات ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر، کورونا کی پابندیاں پیر سے نافذ، تعلیمی ادارے، ہوٹلز، شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں پیر سے شادی ہالز اور دیگر تقریبات …

مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرنے کے لیے وفاق کے ذریعے پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کورونا ٹاسک فورس نے صوبے میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد اور کراچی میں کیسز کی …

مزید پڑھیں