تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ کرنا چاہیئے، گرافیک ہیلتھ وارننگ تمباکو کنٹرول پالیسی ہے۔ راؤ محمد خالد

سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ کرنا چاہیئے، گرافیک ہیلتھ وارننگ تمباکو کنٹرول پالیسی ہے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے حکومت پاکستان سے سگریٹ کے پیکٹوں پر تصویری ہیلتھ وارننگ کے سائز میں اضافہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصویری انتباہات نئے اور نوجوان صارفین پر نفسیاتی اثر ڈالتے ہیں اور تمباکو کی مصنوعات کی کشش کو کم کرتے ہیں۔ ہیں۔ تاہم پاکستان اب بھی تصویری وارننگ کو 60 فیصد سے بڑھانے سے گریزاں ہے جو اس خطے کی سب سے کم شرح ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس میں اضافہ، فروخت، ترسیل، تشہیر اور پبلک مقامات کو دھویں سے پاک کرنے سے متعلق ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کیا جانا چاہئے تاکہ پاکستانی نوجوانوں کو تمباکو کے نقصانات سے بچایا جاسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے