تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 -22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 -22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سفاری واکرز کلب کے الیکشن میں سال 2021 22 کے لئے عدنان عاطف چغتائی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت عدنان عاطف چغتائی طویل عرصے سے سفاری واکرز کلب کے اہم عہدوں پر فائز رہے ان کی نگرانی میں سفاری واکرز کلب کے اراکین کی تعداد میں اضافہ ہوا، سفاری واکرز کلب صحت مندانہ ماحول اور عوام کو ایکسرسائز کرنے کے حوالے سے پچھلے کئی برسوں سے سفاری پارک کی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کر رہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے