تازہ ترین
Home / Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI (page 8)

Tag Archives: #PAKISTAN # SINDH #KARACHI

جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوام سے درخواست ہے جھوٹے واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی یونیورسٹی میں کورونا ویکسی …

مزید پڑھیں

ویکسین لگوائیں افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ویکسین لگوائیں، افواہوں پر کان نہ دھریں، ہم سب نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور ہم سب الحمداللّہ ٹھیک ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے …

مزید پڑھیں

ماشاء الله ماہ رمضان الکریم میں کراچی کے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری نے 30 روزے رکھے جبکہ انکی ڈھائی سالہ بہن عشال فاطمہ عطاریہ نے پہلا روزہ رکھا

کراچی (نوپ نیوز) ماہ رمضان الکریم برکتوں اور سعادتوں کا ماہ مبارک ہے الله پاک نے تمام امت مسلمہ کے لئے روزے فرض کیے ہیں، کراچی کے رہائشی فرحان تار محمد کے صاحبزادے 6 سالہ محمد عرفان رضا عطاری (رجب کمپیوٹر) نے ماہ رمضان المبارک 1442 ہجری بمطابق 2021 میں …

مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ سید ریاض حسین شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے سیو دی چلڈرن پاکستان کی معاونت سے گذشتہ روز سندھ بوائز اسکاؤٹس آڈیٹوریم میں بچوں کی فلاح و بہبود اور اخراجات میں اضافے کے لئے مشاورت کا اہتمام کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ بچوں کے …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات پر نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ نے پرائیوٹ مقامات اور گھروں پرشادی کی تقریبات کے غیر قانونی انعقاد کی شکایات نوٹس لے لیا ہے۔ انھوں نے اپنے دفتر میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

عوام حکومت کی موجودہ ایس او پیز پر عمل کریں دوسری صورت میں حکومت سخت ایس او پیز نافز کرنے پر مجبور ہوگی۔ ترجمان سندھ حکومت

کراچی (رپورٹ:ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بھارت سی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لئے عوام حکومت کی موجودہ ایس او پیز پر عمل کریں دوسری صورت میں حکومت سخت ایس او پیز نافز کرنے پر مجبور …

مزید پڑھیں

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سجاس اور کراچی پریس کلب کے ممبرز اور سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بڑے بھائی "تنویر علی خان” کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے، تنویر علی خان مرحوم نے سوگواران میں بیوہ کے علاوہ چار بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی اور تدفین منگوپیر میں کی جائے گی

کراچی (رپورٹ: بابر خان) ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے- ممتاز عالم دین سید حمزہ علی قادری 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر دارالعلوم امجدیہ کراچی …

مزید پڑھیں