فروری 15, 2023 Home, اہم خبریں, بین الاقوامی, صفحہ اول, قومی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2023 Home, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول, فخر پاکستان, قومی خبریں, کراچی
کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان …
مزید پڑھیں اگست 31, 2021 Home
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) پاکستان کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے نوجوانوں کو ریاست کی حکمرانی میں اہم کردار سونپنے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میرے قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) …
مزید پڑھیں اگست 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی سرغنہ نور ولی محسود کو افغانستان سے گرفتار کر کے مینار پاکستان پر پھانسی دی جائے امید ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کی سرپرستی نہی کریں گے، اپنے …
مزید پڑھیں اگست 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سندھ کی جانب سے جاری کورونا ویکسی نیشن مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ویکسی نیشن سینٹرز پر انتظامات کو بہتر بنایا جائے گا۔ ویکسی نیشن سینٹرز کی …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اورعافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی و اہل خانہ نے سینئر و معروف صحافی اور روزنامہ امت کے مدیراعلیٰ رفیق افغان کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اور روزنامہ امت کی پوری ٹیم سے تعزیت کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر آج سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کے مطابق کم سے کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہی ہوائی …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے ویکسی نیشنز سینٹرز میں رش بڑھ گیا ، شہریوں نےسماجی فاصلوں کی پابندی کو روند دیا، گھنٹوں سے قطاروں میں لگے افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ مشتعل ہوگئے، ایکسپو سینٹر کے ہال کے شیشے توڑ دیے۔ کراچی کے لیاری جنرل …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل گورنمنٹ وقت کی ضرورت ہے، پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے راجپوت وزیراعظم اور جاٹ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نئی سبزی منڈی میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ حکومت سندھ کا احسن اقدام ہے، سبزی منڈی کے تاجروں، آڑ ہتیوں اور برآمد کنندگان کے مفاد میں اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں گے، وزیر زراعت پاکستان کی سب سے بڑی منڈی کی لیز اور …
مزید پڑھیں