تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی چوتھی لہر کے سبب، حکومت سندھ کا جمعے سے اسکول، تفریحی مقامات، سینما، انڈور جمز اور انڈور کھیلوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے جن میں انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائینگے، تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ، سنیما، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے