تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi

Tag Archives: Karachi

اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اٹک اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔

کراچی ( رپورٹ : ذیشان حسین) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے اٹک اسپورٹس کراچی کو پانچ وکٹوں سے ہراکر جیت لیا ۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے فائنل میں اٹک …

مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی : عرفان میمن

کراچی (ذیشان حسین) جنرل مشرف نے پاکستان کو دنیا میں ایک خاص مقام دلوایا اور ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دور تھا ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عرفان میمن نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے دبئی …

مزید پڑھیں

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج نیٹ ورک، کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ بیس بال ورک شاپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام الفا کالج نیٹ ورک کراچی میں پاکستان فیڈریشن بیس بال سے منظورشدہ "بیس بال ورک شاپ” کا انعقاد کیا گیا۔ ورک شاپ میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

جھوٹے اعداد و شمار سے بھوک غربت اور حکومتی کرپشن پر پردہ نہیں ڈالا جاسکتا۔ یاسر عدیل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جن معاشی، انتظامی بد انتظامیوں کی دلدل میں دھکیلا جاچکا ہے اس سے نجات کے لئے فوری انتخابات واحد حل ہیں، مسلط نا اہل، کرپٹ اور عوام دشمن حکمرانوں سے فوری …

مزید پڑھیں

ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ ون یونٹ کی پیٹرسن اسٹار کے خلاف کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے بی بی اے کی اجازت سے فردوس اتحاد کے زیر اہتمام عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر جاری ملک شاہد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ اس میچ میں ون یونٹ کلب نے پیٹرسن اسٹار کو 34-44 پوائنٹس سے شکست دے …

مزید پڑھیں

شہر میں قیام امن کے لیے پولیس اور رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ سلیم الزماں صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس اور سندھ رینجرز کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔ یہ بات انہوں نے بھٹائی رینجرز سندھ کے لیفٹیننٹ کرنل حیدر رضا …

مزید پڑھیں

ماہ رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو عوام سڑکوں پر ہونگے۔ ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 115 بلدیہ ٹاؤن سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے بلدیہ ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ جیسے مسائل کے حل کے لئے کے الیکٹرک کے …

مزید پڑھیں

کسانوں کا گلا گھونٹنے والے حکمران ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی زرعی اصلاحات کمیٹی کے صدربہروز فیلفیلی نے کہا ہے کہ کسانوں کا گلا گھونٹنے والے حکمران ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ کسانوں کو بے شمار مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے لیکن آج تک ان کے حل کی کوئی سنجیدہ …

مزید پڑھیں

نیوز آف پاکستان کے چیف رپورٹر ذیشان حسین سے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

کراچی (کرائم رپورٹر) نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) کے چیف رپورٹر، سینئر صحافی، کراچی یونین آف جرنلسٹس و اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ممبر ذیشان حسین سے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 گلٹز شادی ہال کے پاس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر موبائل …

مزید پڑھیں

کراچی اسکول اینڈ کالجز گیمز 21۔2020 اختتام پذیر ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسکول اینڈ کالجز گیمز 21۔2020 اختتام پذیر ہوگئے تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک انٹر کالجیٹ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 21۔2020 کا اختتام ہوگیا، گرلز کی کیٹیگری میں نکسز کالج باسکٹ بال گرلز کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے …

مزید پڑھیں