تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi (page 4)

Tag Archives: Karachi

ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے یتیم اور بے سہارا افراد کےلئے شلیٹر ہوم کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے یتیم اور بے سہارا افراد کےلئے شلیٹر ہوم کا افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر سیکرٹری سوشل ویلفئر روشن شیخ ، ڈی جی، ڈی سی اور دیگر عہدیدران بھی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مختلف طریقوں سے حلیم عادل شیخ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ترجمان حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل میں تشدد کا نشانہ بنانے پر ترجمان محمد علی بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سینٹرل جیل منتقل کیا گیا تھا۔ جیل میں پیپلزپارٹی کے …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ حلقہ پی ایس 115 کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے۔ ممبر صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈویژن کے حلقہ پی ایس 115 سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے حلقہ پی ایس 115 سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں حلقہ کے مسائل پر جان بوجھ کر آنکھیں بند رکھنے والی سندھ حکومت کے …

مزید پڑھیں

جنگ اور جیو پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، میڈیا ہاؤسز پر حملہ صحافت کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہے۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے جنگ اور جیو نیوز پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنگ اور جیو پر حملہ آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کی کوشش ہے، آفاق احمد نے کہا کہ شہر …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب نے مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کو جیو نیوز کے خلاف مظاہرے میں مشتاق سرکی پیش پیش تھے اور اسی مظاہرے میں شامل مظاہرین نے نہ صرف جیو اور جنگ کے دفتر پر …

مزید پڑھیں

دُھند کی آڑ میں دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں سندھ سمیت پنجاب اور کے پی میں ضمنی الیکشن سلیکٹیڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ دُھند کی آڑ میں دھاندلی کی مزمت کرتے ہیں سندھ سمیت پنجاب اور کے پی میں ضمنی الیکشن سلیکٹیڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے ضمنی انتخابات کے نتائج نے …

مزید پڑھیں

سیف اللہ ابڑو کو سینٹ کا ٹکٹ کیوں دیا، انصاف ہاؤس کراچی کیبنٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصاف ہاؤس کراچی میں ایم پی اے خرم شیر زمان کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں اراکین اسمبلی و عہدیداران کی بڑی تعداد موجود تھی، اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سیف اللہ ابڑو کو ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینٹ کا ٹکٹ دینے …

مزید پڑھیں

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی، سندھ سرکار اشیاء صرف کی قیمتوں کی طرف بھی تھوڑی توجہ مركوز کرلے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ سرکار کی ناقص پالیسیوں نے سندھ کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

مجھے قتل کروانے کے لئے میرے کمرے میں کالا ناگ چھوڑا گیا بلاول نے مراد علی شاہ کے ذریعے مجھے مروانے کی کوشش کی۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل کو اے ٹی سی کلفٹن کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر سینٹرل جیل بھجنے کا حکم دیا عدالت نے حلیم عادل شیخ 25 فروری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم …

مزید پڑھیں

یونٹی پیس فورم نے شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونٹی پیس فورم کے مرکزی صدر ظفر مقصود نے کہا ہے شہر قائد کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے عہدیداروں اور کارکنوں کی باہمی مشاورت کے بعد شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف تمام تر ثبوتوں کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، …

مزید پڑھیں