فروری 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائٹ ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، مقتول اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل شریف آباد میں تعینات تھا، آئی جی سندھ نے حسب روایت واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر کے اپنی جان چھڑالی۔ سائٹ اے کے علاقے میٹروول خٹک …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے میں زہریلا سانپ نکل آیا۔ دوران حراست مبینہ پولیس گردیوں پر ترجمان حلیم عادل نے بیان میں کہا کہ حلیم عادل شیخ کو ایس آئی یو سینٹر صدر میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کے …
مزید پڑھیں فروری 18, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے اہلخانہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایف ایم سی کارزویل جیل میں”قید تنہا“ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور زندگی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, بلدیات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی ڈاکٹر سید محمد علی زیدی نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں ممکنہ بارشوں میں برسات کے پانی کے نکاسی کے نظام کو بہتر سے بہتر کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروۓ کار لائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلیم الزماں، سینئر نائب صدر ذکی احمد شریف اور نائب صدر نگہت اعوان نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں ہونے والا اضافہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری ہونے …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں سے قبل ہی اسٹیڈیم کے اطراف کی اہم اور مصروف سڑکوں اور پُلوں کی بندش عدالت کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے عدالت میں …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے نامزد كرده امید وار برائے صوبائی اسمبلی سید کاشف علی شاہ راشدی نے ضلع ملیر میں الیکشن كمپین کے اختتامی مراحل میں معززین علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کلفٹن کے ساحل پر اربن فاریسٹ منصوبہ کا افتتاح کردیا منصوبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تیس لاکھ پودے لگائے جائینگے یہ سندھ حکومت اور ایس آر او این جی او کا …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ریٹرنگ آفیسر سینیٹ الیکشن کو تحریری درخواست ارسال کر دی۔ درخواست میں لکھا گیا ہے کہ 14 فروری کو وزیر اعلی نے نیشنل میڈیا کے سامنے سینیٹ انتخابات میں سندھ سے ووٹوں سے …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا کہ سندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی نے روشنیوں کے شہر کو کچرے کا شہر بنا دیا ہے۔ صوبائی حکومت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے بجائے کراچی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تشکیل دے جوکہ کراچی …
مزید پڑھیں