مارچ 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کمیشن برائے امن و انصاف کی جانب سے نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، اس موقع پر کراچی کے آرچ بشپ کارڈینل جوزف کوٹس اور ڈائریکٹر قومی کمیشن برائے امن و انصاف کراچی فادر صالح …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب سے خطاب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ آج پاکستان خصوصی طور پر کراچی کیلئے تاریخی دن ہے، اسٹیڈیم اور دو لاکھ سے زائد افراد ٹیلی ویژن پر کرکٹ سے لطف اندوز ہورہے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداز استقبال، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا تو اس موقع …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد اللہ کی رحمتوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد ڈی جی آئی …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی، اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوا۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول لڑاکا طیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ ملکی دفاع میں عظیم سنگِ میل کی حیثیت کا حامل یہ تجربہ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, بلدیات, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد …
مزید پڑھیں