Home / اہم خبریں / نیوز آف پاکستان کے چیف رپورٹر ذیشان حسین سے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

نیوز آف پاکستان کے چیف رپورٹر ذیشان حسین سے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

کراچی (کرائم رپورٹر) نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) کے چیف رپورٹر، سینئر صحافی، کراچی یونین آف جرنلسٹس و اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ممبر ذیشان حسین سے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 گلٹز شادی ہال کے پاس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے