Home / Tag Archives: Crime (page 2)

Tag Archives: Crime

محراب پور محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے آپریشن، رینجرز، پولیس و انسداد تجاوزات ٹیم ہمراہ تھی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد الله ملک) ٹھری روڈ پر لانگڑ جی نہر پر محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے میگا آپریشن کیا گیا، آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر اظہر لغاری، ایس ڈی او محکمہ انہار اعجاز سہتو، رینجرز آفیسر طاہر علی، ڈی ایس پی حفیط بلوچ، ایس ایچ …

مزید پڑھیں

خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی …

مزید پڑھیں

پیر شیر شاہ روڈ محراب پور میں مسلح شخص کی دکان میں ڈکیتی، مزاحمت پر دکاندار زخمی، ڈکیٹ موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار

محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) پیر شیر شاہ روڈ پر صحافی راحیل اسلم کے بھائی شرجیل انصاری کی کریانہ دکان سے مسلح شخص کی ڈکیتی کی گئی، نامعلوم مسلح شخص نے مزاحمت پر دکاندار کو زخمی کردیا جبکہ دکاندار کے شور مچانے اور علاقہ مکینوں کے آجانے کے باعث …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے گاؤں دولت لغاری میں بااثر شخص نے عمر رسیدہ بزرگ سماعت سے محروم 80 سالہ بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم) میرپورخاص کے گاؤں دولت لغاری میں بااثر شخص نے عمر رسیدہ بزرگ کانوں سے بحرے آنکھوں سے کمزور اسی سالہ سومار خاصخیلی کو تشدد کا نشانہ بنایا مار پیٹ کر زخمی کر دیا۔ اسپتال میں زیر علاج ہے، زخمی سومار خاصخیلی اور انکے بیٹوں نے سول …

مزید پڑھیں

سول اسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹر کا کارنامہ، ذاتی استعمال کے لئے مفت ایمبولینس نہ ملنے پر چار ایمبولینسز کو اسپتال سے باہر نکلوا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کے انچارج ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر کا کارنامہ نجی پروگرام فاتحہ خوانی کے لیئے مفت ایمبولینس نہ ملنے پر شہر کے بڑے فلاحی ادارے پاکستان دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایمبولینس سمیت چار ایمبولینسیں اسپتال سے باہر نکلوا دی، ایمبولنس ڈرائیورز کا موقف ہے …

مزید پڑھیں

کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

کوہلو (رپورٹ: حمیر قاضی) کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد گل خان لوہارانی مری اور نورا لانگھانی مری شدید زخمی، باخبرذرائع کے مطابق بارودی سرنگ میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے کاہان ایف سی قلعہ منتقل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نشے میں دھت بااثر شخص کی کار سے رکشے کو ٹکر، 2 افراد کو زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں نشے میں دھت شخص نے اسلام آباد کے سکندر کی یاد دلادی، تلوار اور پسٹل لیکر سلطان راہی بنا یہ شخص پولیس اور سیکڑوں شہریوں کے لیئے چیلنج بنا ہوا ہے تفصیلات کے مطابق میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود مین جرواری شاخ …

مزید پڑھیں

ڈگری میں دو گروپوں میں جھگڑا، لاٹھیاں اور ڈنڈے لگنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کی مرچ منڈی میں دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔جس کے نتیجے میں لاٹھیاں اور ڈنڈے لگنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے شدید زخمی خاتون آسیہ شیخ نے میڈیا نمائندگان کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ اسلم کورائی اور …

مزید پڑھیں

پنجاب سے تعلق رکھنے والی مہمان خاتون پر میرپورخاص میں حملہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پنجاب سے تعلق رکھنے والی مہمان خاتون پر میرپورخاص میں حملہ، معمولی جھگڑے کے بعد ایک درجن سے زاٸد خواتین سمیت مرد حضرات کا حملہ، خاتون کو تذلیل کا نشانہ بنانے کے بعد لہوں لہاں کردیا گیا۔ پنجاب کے علاقے فیصل آباد سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھیں

قلات میں نامعلوم افراد کی جانب سے سماجی رہنماء و سوشل میڈیا قلات وائس کے چیف ایگزیکٹو نصیب اللہ زہری پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ

قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹولونٹی گیاوان کے قریب سماجی رہنماء و سوشل میڈیا قلات وائس کے چیف ایگزیکٹو نصیب اللہ زہری پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ، نصیب اللہ زہری زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نصیب اللہ رہری کو قلات ہسپتال میں طبی امداد …

مزید پڑھیں