تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ موبائل فون مالکان کے حوالے، شہریوں کا خوشی کا اظہار

میرپورخاص پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ موبائل فون مالکان کے حوالے، شہریوں کا خوشی کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں انسپکٹر غلام حسین سدھایو نے سی آئی اے پولیس کی معرفت متعدد گمشدہ موبائل فونز برآمد، تفصیلات کے مطابق جرائم کے خلاف کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے گمشدہ موبائل فونز کو بھی ترجیح بنیادوں پر برآمد کرنے کے احکامات کے تناظر میں انسپکٹر غلام حسین سدھایو نے عنایت علی زرداری سی آئی اے پولیس کی معرفت شہری اظھر بلوچ، محسن قریشی اور کامران کے گمشدہ موبائل سام سنگ، اوپو اور سپارک فون برآمد کر کے انکے حوالے کیے۔ اس موقع پر متعلقہ شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے میرپورخاص پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے