Home / اہم خبریں / لاہور میں ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ

لاہور میں ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور پولیس کی جانب سے زخمی ملزمان کو کچہری میں پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد یوسف عبد الرحیم کی جانب سے کیس پر سماعت کی گئی۔ عدالت میں پیشی کی دوران تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر واپس پولیس کےحوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ڈکیتی کی واردات کے دوران زخمی ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بند روڑ راوی پل کے پاس شہری کو لوٹ رہے تھے، ملزمان ریکارڈ یافتہ ڈکیت ہیں، عارف والا کے رہائشی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے