تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹر کا کارنامہ، ذاتی استعمال کے لئے مفت ایمبولینس نہ ملنے پر چار ایمبولینسز کو اسپتال سے باہر نکلوا دیا

سول اسپتال میرپورخاص کے ڈاکٹر کا کارنامہ، ذاتی استعمال کے لئے مفت ایمبولینس نہ ملنے پر چار ایمبولینسز کو اسپتال سے باہر نکلوا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کے انچارج ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر کا کارنامہ نجی پروگرام فاتحہ خوانی کے لیئے مفت ایمبولینس نہ ملنے پر شہر کے بڑے فلاحی ادارے پاکستان دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایمبولینس سمیت چار ایمبولینسیں اسپتال سے باہر نکلوا دی، ایمبولنس ڈرائیورز کا موقف ہے کہ فلاحی اداروں کی ایمبولینسیں غریب نادار مریضوں کے لیئے ہیں، نجی پروگراموں میں جانے کے لیے ڈاکٹر حضرات کی فرمائشیں پوری نہی کرسکتے، محمود احمد صابری صدر دستگیری ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کا موقف ہے کہ میری ایمبولینس غریب نادار مریضون اور لاشوں کی منتقلی کے لیئے موجود ہے سول اسپتال کے ڈاکٹر ندیم آئے روز ڈرائیورز کو اپنے نجی دورے کے لیئے ہریشرائز کرتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے