Home / اہم خبریں / کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی

کوہلو (رپورٹ: حمیر قاضی) کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد گل خان لوہارانی مری اور نورا لانگھانی مری شدید زخمی، باخبرذرائع کے مطابق بارودی سرنگ میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے کاہان ایف سی قلعہ منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے