تازہ ترین
Home / پاکستان (page 679)

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے ارشد داد کو پارٹی کا مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے ارشد داد کو پارٹی کا مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے خالی ہوا تھا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ارشد داد کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور وہ …

مزید پڑھیں

میہڑ کے صحافیوں نے بون میرو کے مرض میں مبتلا غریب بچی کے علاج کیلئے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے رہواسی کسان انور بگھیو کی 16 سالہ بیٹی بلقیس گزشتہ تین ماہ سے بون میرو کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جس کے باعث بچی بلقیس بگھیو کی زندگی عذاب بن گئی معصوم بچی چلنے سے بھی محروم ہے- بلقیس بگھیو کے والد روزانہ …

مزید پڑھیں

ضلع بدین بھر میں آبی پرندوں کی نسل کشی جاری، متعلقہ ادارے سہولتوں کی کمی کا رونا رونے لگے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ وائلڈ لائف بدین کے اسسٹنٹ کنزرویٹر ریاض احمد رند کی جانب سے قائم کی گئی اسپیشل ٹیم نے آبی نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔اسپیشل چھاپہ مار ٹیم کے انچارج اجو مل نے مختلف علاقوں کے مچھلی کے فارمز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر پر بھارتی فائرنگ باعث تشویش ہے، بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے- آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے پونچھ سیکٹر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ امن سے نہیں رہ سکتا۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں، …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد معاشرے میں بزرگوں کے مقام اور اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ پہلی باراس دن کو منانے کا اعلان 14 دسمبر 1990 کو اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی(رپورٹ: ماجد علی) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے متعدد علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے۔ بجلی بریک ڈاؤن سے متاثرہ علاقوں میں ڈیفنس،کلفٹن ،قیوم آباد،اختر کالونی،کورنگی صنعتی ایریا اور صدر کے مختلف علاقے شامل ہیں۔ کورنگی میں بجلی طویل بریک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا گیا- اعلامیہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے بانی اور سربراہ محمد حسین روموی اور مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی اور دیگر مرکزی عہدیداروں کی باہمی مشاورت سے شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا مرکزی سرپرست اعلی مقرر کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن کی الغوثیہ علماء ونگ کی صدارت قاری نصراللہ کریںگے- حسین روموی بانی و چیئرمین الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن نے آج الغوثیہ علماء ونگ کی تشکیل نو کا عمل مکمل کرلیا اس سلسلے میں ایک اجلاس الغوثیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن کے بانی و چیئرمین حسین روموی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں ملک کے جید علماء کرام نے شرکت کی- علماء کے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھارت کو منہ توڑ جواب کا خیر مقدم کرتے ہیں- ثروت اعجاز قادری

کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارت خطے کے امن کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، بھارت دھونس دھمکیوں اور جھوٹے الزمات کا سلسلہ بند کرئے، پوری دنیا پر واضع ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان معاشی اور اقتصادی طور پر مضبوط بنانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا چاہیے- ثروت اعجاز قادری سربراہ پاکستان سنی تحریک

کراچی / ملتان / لاہور(پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سیدحامد سعید کاظمی سے ملاقات، ملاقات میں دونوں رہنماؤں ملک کی موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، موجودہ حکومت سے تعاون کے حوالے سے اہلسنت کا لائحہ عمل طے …

مزید پڑھیں