اکتوبر 4, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کراچی پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ سے ملاقات ہوئی جن میں جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء قاری شیر افضل، مولانا عمر صادق سابق ایم پی اے ، حافظ محمد نعیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی ایڈووکیٹ نے کراچی پریس کلب میں پریس کنفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ غیرسرکاری رجسٹرڈ ادارہ ہے، ہماری تنظیم کا مقصد انسانی حقوق، بنیادی حقوق، شہری حقوق اور قانونی مدد کے لئے جدوجہد کرنا ہے، جس کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں ڈبلیو سی سی آئی ممبران، میڈیا کے نمائندوں اور نومنتخب ایگزیکیوٹو کمیٹی کے خیر خواہوں اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دین کی سلامتی اور باطل قوتوں، ظلم وجبر کیخلاف باطل کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے، سیدنا امام حسین نے میدان کربلا میں دین حق کی بالادستی کیلئے سر تو کٹوا دیا مگر ظالم …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں لاپتہ بچوں کا معاملہ کے بہتر حل کے لئے کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے تلاش گمشدگی کے اشتہارات شائع کردیئے اشتہارات میں لاپتہ بچوں کی تصاویر اور انکی عمریں اور تاریخ گمشدگی درج- …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مومن آباد سے گرفتار ٹاگٹ کلر رفیق عرف بنگالی کی وابستگی مہاجر قومی موومنٹ سے ظاہر کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فیق عرف بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی- رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے کہا کہ فنڈز میں اضافے کے باوجود شرح غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا- پی ایس ڈی پی کی ساخت اور طریقہ کار میں خامیاں موجود …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (نوپ نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت 214 ویں کور …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص/ اسلام کوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپور خاص عبدالوحید شیخ کا تھر کول بلاک ٹو کا دورہ، سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی جانب سے کول کی کھدائی کے کام، اینگرو پاورجین تھر لمیٹڈ کی جانب سے 660 میگاواٹ کے بجلی گھر، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ، ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی گذشتہ روز ٹنڈو جام میں مختصر علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں وفات پاگئیں- نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت مختلف سیاسی سماجی شخصیات نےشرکت کی انکی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی-
مزید پڑھیں