Home / پاکستان (page 677)

پاکستان

پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے حاجی حبیب خلجی، حاجی نصیب اللہ خلجی، ملک مصطفیٰ کاکڑ سمیت ہزاروں کارکنوں کی بی این پی شمولیت

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے حاجی حبیب خلجی، حاجی نصیب اللہ خلجی، ملک مصدق کاکڑ سمیت ہزاروں کارکنوں کی بی این پی شمولیت اختیار کرلی- تقریب سے خطب کرتے ہوۓ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل نے کہا کہ متحد ہوئے بغیر اپنے حقوق حاصل …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل حیدرآباد پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں ایل پی جی منصوبے اور آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 28 اپریل کو حیدرآباد پہنچیں گے- وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بذریعہ ہیلی کاپٹر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں بنے ہیلی پیڈ پر اتریں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایگریکلچر یونیورسٹی سے کنر آئل اینڈ گیس فیلڈ پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیا جائے گا- ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے مظلوم و متاثرہ خواتین کے تحفظ کیلئے میرپورخاص میں قائم کردہ سیف ہاؤس کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مظلوم و متاثرہ خواتین کو تحفظ دینا ضلعی انتظامیہ کی ذمےداری ہے جس کو خوش …

مزید پڑھیں

جو لوگ سفارتی استثناء کی بات کرتے ہیں وہ جواب دیں کیا قاتل کو استثناء حاصل ہوتا ہے؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی- ملک کی عزت اور وقار کیلئے قانون کو سب زیادہ مضبوط بنانے پر توجہ دی جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک اور ریمنڈڈیوس کی تاریخ دہرانے کی تیاری جاری ہے۔ یہ ایک پاکستانی شہری کے خون ناحق کا نہیں قومی قیادت کے ضمیر کا مقدمہ ہے۔ …

مزید پڑھیں

سچوا کے بانی مرکزی چئیرمین مرحوم محمد صفر چانڈیو کی دوسری برسی منائی گئی

میہڑ (رپورٹ میر صابر کولاچی) سچوا کےبانی مرکزی چئیرمین مرحوم محمد صفر چانڈیو کی دوسری برسی منائی گئی سچوا کےمرکزی چئیرمین عبدالمالک چانڈیو، سیکریٹری جنرل طالب حسین چانڈیو، ایم پی اےغلام قادر چانڈیو، مرکزی پریس ترجمان ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو، محمد آعظم چانڈیو، سارنگ اکبر چانڈیو، عطا حسین چانڈیو، عبدالغفور چانڈیو، …

مزید پڑھیں

آل پاکستان بین الصوبائی بار کونسلز رابطہ کمیٹی اجلاس زیرِ اہتمام سندھ بار کونسل کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان بین الصوبائی بار کونسلز رابطہ کمیٹی اجلاس زیرِ اہتمام سندھ بار کونسل، کراچی سندھ بار کونسل کے زیر ِ اہتمام بین الصوبائی کمیٹیز کا اجلاس زیر ِ صدارت عبدالرزاق مہر چئیر مین بین الصوبائی رابطہ کمیٹی، اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کونسلز …

مزید پڑھیں

بھارتی عسکری جارحیت کے علاوہ آبی جارحیت میں بھی پیش پیش دریائے چناب پر ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزارکیوسک فٹ رہ گئی نہریں خشک

ہیڈ مرالہ (رپورٹ: اویس احمد رضا) جب سے پاکستان معرض وجود میں ہے تب سے ہی بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت سے کام لینے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتا آرہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان 1971ء اور 1965ء میں بڑی جنگیں بھی ہو چکی ہیں جس میں بھارت کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا فلاحی کام میں بڑا قدم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر اے ایس پی سٹی حسن جاوید بھٹی، انچارج ٹریفک سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے سول ہسپتال، مارکیٹ چوک، اسٹیشن روڈ سمیت عوام کے بڑی تعداد میں موجودگی والی جگہوں پر ٹھنڈے پانی کے واٹر …

مزید پڑھیں

حکومت، پارلیمنٹ اور عدلیہ معاشرے کے بہتر اور شفاف نظام کیلئے کردار ادا کریں، بچیوں کے اغواء زیادتی اور قتل جیسے واقعات کو روکنے کیلئے اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنانا ہوگا، ثروت اعجاز قادری

کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ روشن خیالی اور لبرل ازم نے بچیوں کے مستقبل اور زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے، زینب زیادتی کیس والدین ابھی بھلا بھی نہیں پائے تھے کہ چیچہ وطنی میں 8 سالہ ذہنی معذور …

مزید پڑھیں

اگر حکومت نے شہید ماہی گیر کو انصاف فراہم نہیں کیا تو اگلے ماہ ریڑھی گوٹھ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک پیدل مارچ کر کے انصاف کا مطالبہ کیا جائیگا- پاکستان فشر فوک فورم کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بااثر وڈیروں، جاگیرداروں، اسمگلروں اور لینڈ مافیا سرغنہ کی طرف سے غریب ماہی گیروں پر حملے کر کے قتل وغارت اور تشدد روز کا معمول بن چکا ہے۔ ساحلی پٹی کے علاقوں میں بڑے پیمانے لینڈ مافیا سرغنہ سمندری کناروں پر قبضے کر کے غیر مقامی …

مزید پڑھیں