ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں غیر جمہوری زبان استعمال ہوئی ہے اسمبلی کے اخلاق قومیت، اخلاص جیسے ناموں کے تقدس کو نقصان پہنچایا گیا ہے- …
مزید پڑھیں ستمبر 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
میا ں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال)خانیوال تلمبہ میں فلڈ وارننگ جاری کردی گئی 50 ہزار کیوسک پانی ہیڈ بلوکی سے کراس کرے گا جوکہ کل تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا- ریلہ کل 123 سیون ای ار دولواں کے مقام پر تلمبہ کی حدود میں داخل ہوگا اور …
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلع کونسل میرپورخاص کا اجلاس چیئرمین میر انور تالپور کی زیر صدارت سید غلام نبی شاہ ہال میں منعقد ہوا جس میں صحت ، تعلیم اور زراعت کے مسائل کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوص کیا گیا اس موقع پر چیئرمین میر انور تالپور …
مزید پڑھیں ستمبر 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
راجن پور (بیورو رپورٹ) تحصیل ہسپتال جام پور میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ایک غریب گھرانے کی بچی کا علاج صرف اس وجہ سے نہیں ہورہا تھا کہ اس کے والدین مالی مسائل سے دوچار تھے اور مریضہ بچی کو جو انجکشن لگاۓ جانے تھے وہ بچی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلوبل گرین، ہیریٹیج فاونڈیشن ٹرسٹِیز، ماحولیات کے تحفظ میں دلچسپی لینے والے افراد اور مکلی کمیون نے یکجا ہوکر ہیریٹیج فاونڈیشن کے مقام پر 100 نئے پودے لگائے، اس کام کے لئے شجرکاری کا مایاواکی اسٹائل اپنایا گیا۔ یہ نہایت خوش آئند نظارہ تھا کہ جب …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) بھارتی آبی جارحیت کا جواب جلد ازجلد پاکستان کے آبی ذخائر کی تعمیر ہے ڈیم مہم کے خلاف باتیں کرنے والے وطن سے دشمنی کر رہے ہیں ہندوستان کی دھمیکوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔ ساری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ان خیالات کا …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پاک فوج کے ساتھ ہیں ،ملک کی سلامتی اور بھارت کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بھارت سیکولرازم نہیں اسلام دشمن ملک ہے جہاں مذہب کی بنیاد پر …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل شجاع آباد میں 32 میل موری سے آنے والی بانڈی نہر کو گوٹھ سید ولایت شاہ اور گوٹھ نبن شاہ کے درمیان گزشتہ 3 روز سے شگاف پڑا ہوا ہے- بانڈی نہر کے چیئرمین، وائس چیئرمن نہر میں پڑا شگاف بند کرانے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان مرزا محمد عرفان بیگ کل 11 سے 1 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے یا متاثرہ افراد کرپشن سے متعلق معلومات اور شکایات مکمل …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ٹنڈو آدم (پریس ریلیز) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، شہزاد چشتی، رجب قادری، غلام محمد راجپوت، آصف چندریگر، محمد رمضان انصاری نے مشترکہ بیان میں بھارتی افواج کے چیف آرمی اسٹاف کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے …
مزید پڑھیں