تازہ ترین
Home / اہم خبریں / این اے 103 فیصل آباد سے پی ایم ایل (ن) کے علی گوہر خان کامیاب

این اے 103 فیصل آباد سے پی ایم ایل (ن) کے علی گوہر خان کامیاب

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) این اے 103 فیصل آباد کے تمام 389 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے علی گوہر خان 76 ہزار 626 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے محمد سعد اللہ 63 ہزار 583 ووٹ لے کر دوسر ے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے