Home / اہم خبریں / پی پی 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ، آزاد امیدوار بلال اصغر کامیاب

پی پی 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ، آزاد امیدوار بلال اصغر کامیاب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) پی پی حلقہ 118 ٹوبہ ٹیک سنگھ ون میں آزاد امیدوار بلال اصغر 56 ہزار 337 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے اسد زمان 50 ہزار 326 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے