Home / اہم خبریں / پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان، تحریک انصاف کے فیصل امین خان کامیاب

پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان، تحریک انصاف کے فیصل امین خان کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 97 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 137 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے فیصل امین خان 18 ہزار 170 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے فرحان افضل ملک 7 ہزار 609 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے