Home / اہم خبریں / این اے 63 راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات کامیاب

این اے 63 راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات کامیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) این اے 63 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کے صاحبزادے بیرسٹر منصور حیات 71728 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے عقیل ملک 45490 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

23 مئی کو شاہراہِ بھٹو کا افتتاح، کراچی میں سفری سہولیات بہتر ہوں گی، شرجیل میمن

کراچی، (ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر بلدیات سید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے