تازہ ترین
Home / اہم خبریں / این اے 35 متحدہ مجس عمل جمعیت علماء اسلام ف کے زاہد اکرم درانی کامیاب

این اے 35 متحدہ مجس عمل جمعیت علماء اسلام ف کے زاہد اکرم درانی کامیاب

بنوں (رپورٹ: محمد جنید خان وزیر) این اے 35 بنوں کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق ایم ایم اے کے زاہد اکرم درانی 60944 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے نسیم علی شاہ 37489 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے