Home / پاکستان (page 671)

پاکستان

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے ،درخواست میں فیئرٹرائل کرنے اور جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا کی گئی ۔ جمعہ کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عظمی سے استدعا …

مزید پڑھیں

عمران خان پی ایم کالونی کے مکان نمبر 1 میں رہیں گے- نعیم الحق

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے بتایا کہ پرائم منسٹرہاؤس کی کالونی میں عمران خان کے لیے گھر تیار ہوگیا ہے، عمران خان پی ایم سیکرٹریٹ میں ملٹری سیکرٹری کےمکان نمبرایک میں رہیں گے، میں عمران خان کے ساتھ رہوں گا، …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 24 اگست تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا اور عید کے تیسرے …

مزید پڑھیں

عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری کیلئے ایوان صدر نے مہمانوں کے 100 پاسز تحریک انصاف کو جاری کردئیے

اسلام آباد (نوپ نیوز) عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری کیلئے ایوان صدر نے مہمانوں کے 100 پاسز تحریک انصاف کو جاری کردئیے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے مہمانوں کو خود مدعو کرے گی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بطوروزیراعظم …

مزید پڑھیں

ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد…

اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں دیگر اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پشاور (نوپ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا . گورنر اقبال ظفر جھگڑا نےمحمود خان سے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا.تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیی ہے۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین …

مزید پڑھیں

عید الاضحی پر چار نہیں 3 سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں- تعطیلات 21 اگست سے 23 اگست تک ہوںگی

اسلام آباد (نوپ نیوز) کچھ نجی ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا پر خبریں جاری ہوئی ہیں جس میں کہا گیا کہ حکومت نے 21 اگست بروز منگل سے 24 اگست بروز جمعہ تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاہم وزارت داخلہ نے وضاحت دیتے ہوئے اس خبر …

مزید پڑھیں

آج اوورسیز پاکستانییوں کو بہت مبارک ہو۔ چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد (نوپ نیوز) سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دے دیا. عدالت نے ضمنی انتحابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے عمران …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سابق بھارتی وزیراعظم کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق بھارتی وزیراعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کردیا، ان کا کہنا تھا کہ اٹل بہاری واجپائی برصغیر کی قدآور سیاسی شخصیت تھے۔بھارت کے دو بار وزیراعظم رہنے والے بی جے پی رہنما اٹل بہاری واجپائی 93 …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انتخاب، مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کا انتخاب، مولانا فضل الرحمان زرداری ہاؤس پہنچ گئےمولانا فضل الرحمان کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات . ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈپٹی سپیکر کے امیدوار ان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو ووٹ دینے پر آصف زرداری کا شکریہ ادا کیا، …

مزید پڑھیں