تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی پی 292 ڈیرہ غازی خان، مسلم لیگ (ن) کے اویس لغاری کامیاب

پی پی 292 ڈیرہ غازی خان، مسلم لیگ (ن) کے اویس لغاری کامیاب

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں 105 میں سے 85 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اویس احمد خان لغاری 32 ہزار 845 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے مقصود خان لغاری 21 ہزار 938 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے