Home / اہم خبریں / وقت ٹی وی سے جبری طور پر نکالے جانے والے صحافیوں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

وقت ٹی وی سے جبری طور پر نکالے جانے والے صحافیوں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسروں کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرنے والے میڈیا ورکرز آج خود انصاف کے حصول کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں- گزشتہ دنوں وقت ٹی وی سے نکالے جانے والے ملازمین نے اپنے حق کے حصول کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور جبری طور پر نکالے گئے صحافیوں نے اپنے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل کے لئے تحریر درج تھی- جبری طور پر نکالے گئے صحافیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو ان کے باقی ماندہ واجبات بھی ادا کیے جائیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے