اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہاہے کہ ڈالر کی اُڑان روپے کی قمیت میں دن بدن کمی معاشی عدم استحکام کو جنم دے رہی ہے، 100 دن میں نیا پاکستان نہیں بن سکتا مگر عوام کو بھوک و افلاس کی طرف بھی نہیں …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پنجابی ادبی کونسل اور پنجابی برادری اتحاد (سندھ) کے چیئرمین چوہدری اکمل خورشید کاہلوں نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری حلیم عادل شیخ کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا جس میں پنجابی برادری اتحاد سندھ کی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں پاکستان …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد/ بیجنگ (نوپ نیوز) پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان چین سے 48 مسلح ڈرونز خریدے گا۔ ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کا یہ اب …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں تیزی سے بڑھنے والے اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا رات گئے راولپنڈی کے دو تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے راولپنڈی کے دو تھانوں پیر ودھائی اور تھا نہ گنج منڈی تھانوں کا دورہ کیا۔ اچانک دورے میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (نامہ نگار) الیکشن کمیشن بدین کی ناقص پالیسی ایک ہزار روپے کے لئے الیکشن ڈیوٹی کرنے والے ملازمین پچاس کلو میٹر کا فاصلہ طے کر نے پر مجبور ۔ سینکڑوں ملازمین اپنا عشائیہ لینے سے محروم۔تفصیلات کے مطابق حالیہ انتخابات میں تربیت حاصل کرنے اور الیکشن ڈیوٹی کرنے والے …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے جہا ز پی این ایس سیف کا ترکی کی بندرگاہ اکساز کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہا ز پی این ایس سیف نے ترکی کی بندرگاہ اکساز کا دورہ کیا ہے۔ بندرگاہ آمد پر ترک بحریہ کے آفیسرز …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) محبت میں نہ تو کوئی سرحد حائل ہوتی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی حد ہوتی ہے اس کی تازہ مثال تھائی لینڈ کی دوشیزہ سوانگ میونسن محبت کی تلاش میں اوکاڑہ پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے مقامی نوجوان سے شادی کرلی۔ سماجی رابطے کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 10, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سادہ روٹی 8 سے 10، نان 12 سے 15 اور روغنی نان کی قیمت 25 سے بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی۔ نان بائیوں کا موقف ہے کہ بل ڈبل ہوگئے، مہنگی گیس کے ساتھ پرانے نرخوں پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن کل آج منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد عوام میں ڈاک کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر …
مزید پڑھیں