Home / اہم خبریں / پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی کا انعقاد

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی نکالی گئی- ریلی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ اعظم نوحانی، سیکریٹری اطلاعات میرپورخاص ڈویژن پیر آفاق جان سرہندی ضلع صدر میرپورخاص عنایت ناریجو کا بھرپور استقبال کیا گیا- ریلی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مقامی عہدیداران ماجد ہالیپوٹو، دانش خاصخیلی اور دیگر شریک تھے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے