Home / اہم خبریں / میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی، نیلامی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی، نیلامی میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے شہر کی مختلف مارکیٹ کی نیلامی بہاؤالدین زکریا ہال میں منعقد کروائی گئی- نیلام کمیٹی کی موجودگی میں مہر آباد روڈ پر واقع ابوبکر شاپنگ سنٹر کی 17, سعودآباد میں واقع عزیز بھٹی شہید شاپنگ سنٹر کی 15, اور بس اسٹیڈ کی 3 دکانوں کی نیلامی آزادانہ ماحول میں ہوئی نیلامی کے عمل میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے