ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیراعلی سندھ، مسلم لیگ فکشنل سندھ کے نائب صدر رئیس علی اکبر نظامانی کی اہلیہ 65 سال کی عمر میں مختصر علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملیں نمازہ جنازہ میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندوں بڑی تعداد میں شرکت کی انکی تدفین گوٹھ ٹھری نظامانی میں کی گئی
![]()