Home / اہم خبریں / صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ- اہلیہ ثمینہ علوی بھی ہمراہ ٹکٹ سرکاری خزانے سے نہیں لیا

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ- اہلیہ ثمینہ علوی بھی ہمراہ ٹکٹ سرکاری خزانے سے نہیں لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکش ایئر لائن سے ترکی روانہ ہوگئے ان کے ہمراہ بیگم ثمینہ علوی ہیں بیگم ثمینہ علوی نے دورے میں ساتھ جانے کے لئے سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں ڈالا بلکہ اپنی جیب سے فضائی ٹکٹ خریدی ہے.

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے