Home / اہم خبریں / میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سپریم کوٹ کے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے کے پیش نظر احتجاج دھرنے اور ریلی سے نمٹنے کے لئے صبح ہی سے میاں چنوں ٹی چوک اور نیشنل ہائی وے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی علاوہ ایزں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں تحصیل بھر کےسرکاری اسکول تو کھلے رہے مگر سکول میں بچوں کی حاضر ی نہ ہونے کے برابر رہی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بچوں کو سکول بھیجنے کیلئے مساجد میں اعلانات بھی کرواۓ گئے مگر سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین کی جانب سے بچوں کو سکول نہ بھیجا گیا البتہ پرائیویٹ اسکول آج مکمل طور پر بند رہے سپریم کوٹ کے اس فیصلے کے بارے میں اسکول کے بچوں اور دیگر شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ملی جلی راۓ سامنے آئی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے