تازہ ترین
Home / اہم خبریں / این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ کی موجودہ طریقہ کار سے بلوچستان کی پسمآندگی ختم نہیں ہوگی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے