تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عامر ذوالفقار خان آئی جی اسلام آباد تعینات

عامر ذوالفقار خان آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) عامر ذوالفقار کو جان محمد کی جگہ اسلام آباد پولیس کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عامر ذوالفقار پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) گروپ کے افسر ہیں، وہ آئی جی موٹروے پولیس بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے