تازہ ترین
Home / پاکستان (page 646)

پاکستان

پینے کا صاف پانی عام لوگوں کا بنیادی حق ہے، ضلعی انتظامیہ بہتر کردار ادا کر رہی ہے، واٹر کمیشن کے فیصلے پر ہرصورت عمل درآمد کرایا جائے گا- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تشکیل کردہ واٹر کمیشن کے فیصلے کے تحت ضروری مرمت اور بہتر طور پر چلانے کیلئے واٹرسپلائی اسکیموں، ڈرینج اسکیموں اور آراو پلانٹس کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے حوالے کرنے …

مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع ہر چرچ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں تاکہ سیکیورٹی کو مزید موثر بنایا جا سکے۔ ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کرسمس ڈے کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل کی صدارت میں اجلاس۔ اجلاس میں تینوں اضلاع کے ڈی آئی بی انچارج اور تینوں اضلاع کے کرسچن برادری سے تعلق رکھنے والے معززین اور چرچز کے آرگنائزرز نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں

جنرل مشرف ایک بڑی شخصیت ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو بلند کیا اور پاکستان کا کھویا ہوا وقار بحال کیا- شیر عالم خٹک

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) مرکزی رہنما آل پاکستان مسلم لیگ شیر عالم خٹک کا کہنا ہے کہ جنرل مشرف کی ساکھ ان کی پہچان ہے بدترین مخالفین بھی ان پر کرپشن کا الزام نہیں لگا سکے، انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بحال کیا اور عالمی …

مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ سے گذارش کرتے ہیں کہ سارے سندھ میں بنی ہوئی پبلک وجیلنس کمینٹیوں کو اسٹینڈرڈائیز کرنے، فاریسٹ ڈپارٹمینٹ کی بحالی اور پروٹیکشن کی مانیٹر کرنے کے احکامات جاری کریں- انڈس ڈیولپمینٹ آرگنائیزیشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں انڈس ڈیولپمینٹ آرگنائیزیشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ جنگلات جو جدید کارج کے مفہوم کے مطابق دنیا کی بائیو ڈائورسٹی اور ایکولوجی کو بیلینس رکھنے میں اہم کردارادا کرتے ہیں، اور طوفانوں، فلڈ اور سمندر کی طرف سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں آرٹس سے وابستہ لوگوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں ان کی بہتری کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کیلئے آرٹس کونسل میں پروگرام منعقد کرائے جائیں گے- ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے آرٹس کونسل میرپورخاص کو فعال کرنے کے متعلق اپنے دفترمیں آرٹس کونسل منیجمنٹ کمیٹی ممبران کے اجلاس کی صدارت کی کمشنر نے کہا کہ میرپورخاص میں آرٹس سے وابستہ لوگوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں ہمیں ان کی …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی، ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے مالی معاونت اور کوششوں پر انکی شکر گزار ہوں- خاتون پولیس اہلکار کا اظہار تشکر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی کوششیں رنگ لے آئیں روڈ حادثے میں زخمی ہونے والی ڈگری کی پولیس اہلکار شبنم جروار صحتیاب ہونے لگیں- کراچی کے سول اسپتال کے ٹراما سینٹر کے وارڈ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ قصبہ و علیگڑھ، سانحہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ آرگنائزر مجیب الحق و اراکین …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں فاٹا انضمام کے حوالے سے پشاور میں اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان، وزیر آعلیٰ محمود خان، صوبائی وزیر خزانہ تیمور خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار دررانی، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سینیئر افسران کی شرکت۔ وزیر اعظم کو فاٹا انضمام کے حوالے سے ہونے …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے پولیس شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے خصوصی اہتمام و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا- ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کی سربراہی میں پی آئی بی پولیس نے شہید پولیس اہلکاران و افسران کے …

مزید پڑھیں

کراچی فش ہاربر اتھارٹی کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے بھی بھرپور کردار ادا کریں گے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس کراچی فش ہاربر پر ایف سی ایس کے بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ جس میں وائس چیئرمین ایف سی ایس ابوذر ماڑی والا، ڈائریکٹرز ایف سی ایس، ایڈیشنل کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں