Home / اہم خبریں / میہڑ اسٹیٹ لائف ایریا مینجر ممتاز سومرو کی زیر صدارت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی میٹنگ عبدالرحمن قمبرانی سمیت دو ایس آر مقرر

میہڑ اسٹیٹ لائف ایریا مینجر ممتاز سومرو کی زیر صدارت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی میٹنگ عبدالرحمن قمبرانی سمیت دو ایس آر مقرر

میہڑ(رپورٹ: بیورو رپورٹ) میہڑ اسٹیٹ لائف آفس میں ایریا مینجر ممتاز علی سومرو سیلز مینجر سکندر ممتاز لاکیر کی زیر صدارت میں میٹنگ ہوئی جس میں مہمان خصوصی طور ایریا مینجر غلام مرتضیٰ پہنور، سیلز آفیسر علی احمد لاکھیر، ندیم سھارن، عبدالرحمن قمبرانی، عابد حسین کلو، سجاد علی بگھیو، امتیاز علی لاکھیر، محمد اسلم شاہ، مظھر حسين لاکھو اور دیگر نے شرکت کی- میٹنگ میں بہترين پوزیشن حاصل کرنے والے ایس آر کو 5000 اور 3000 ہزار سمیت پھولوں کے ہار پہنائے گئے اس موقع پر ایریا مینجر ممتاز سومرو غلام مرتضی پنھور نے نيشنل پريس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن ادارہ ہے اس ادارے تحت کتنے ہی پیچھے ہوئے لوگ اور بیروزگاروں نوجوان کو روزگار فراہم کیا ہے انھوں نے مزید کہا انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں وہ ہمارے اوپر فرض ہے ہم اپنے حلقے کی عوام کو روزگار دے کر بی روزگاری کا خاتمہ کر سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا مجھے اپنی ٹیم پر پورا بھروسہ ہے سماجی طریقے سے غریب انسانوں کی خدمات کرتے رہیں گے میہڑ سمیت سندھ اور اپنے ملک پاکستان اور پوری دنیا میں اپنا نام روشن کرینگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے