نومبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کو آپریٹیو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ ماہی گیری کے پیشے سے 20 لاکھ خاندان وابستہ ہیں- نئی ڈیپ سی پالیسی 2018 ماہی گیروں کا معاشی قتل ہے۔ چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر نے کہا کہ وفاق نے ماہی گیری کے لئے …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ آئی جی سندھ نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی فدا حسین لغاری کا حیدرآباد تبادلہ تبادلہ کر دیا- جبکہ ان کی جگہ داؤد ڈیرو کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن میرواہ گورچانی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اہل کراچی جشن عید میلاد النبی کی تیاریوں میں بھی سب سے آگے ہیں اس بار آقا مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد ایک نئے انداز میں تجدید عہد …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) جمعیت علماء پاکستان کے رہنما محمد شکیل قاسمی، ینگ ملک لائرز فورم کے صدر ملک عبدالناصر خلجی ایڈوکیٹ، ملک فاؤنڈیشن پاکستان کے ملک شوکت راٹھور، ملک احمدعمر جازم، ینگ ملک اتحاد کے سابق صدر ملک محمدحنیف محمدی، ملک گلوبل نیوزکے ملک جمیل احمد جاپان والا، …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ظہور بابر آفریدی کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا، ساڑھے چار ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔ ڈیرہ پولیس کی جانب سے بارہ ربیع الاول کے سلسلے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) عالمی یوم برائے جغرافیائی اطلاعات نظام (جی آئی ایس) کے موقع پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ ماحولیاتی سائنس کے زیر اہتمام سنولیپرڈ (برفانی چیتا) فاؤنڈیشن کے تعاون سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کا مقصد طلباء میں جغرافیائی اطلاعات نظام (جی …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ماہ ربیع النور کا مقدس مہینہ انسایت کی تعظیم اور ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے کا حکم دیتا ہے، اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کرنے پر رضاکاروں کو …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) پشاور شہر اور اس کے گرد نواح اور چارسدہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 88 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ زلزلے کےباعث لوگوں میں خوف …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قبائلی اضلاع کے صوبے میں ضم ہونے کے بعد وفاقی ملازمتوں میں خیبر پختونخوا کا کوٹہ 11.5 فیصد سے بڑھا کر 14.13 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لے وفاقی ملازمتوں میں موجودہ کوٹہ چار فیصد ہے تاہم ساتوں اضلاع کے صوبے میں …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (پریس ریلیز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب پر حملہ انتہائی تشویش ناک ہے اور سنیئر صحافی نصراللہ چوہدری کی گرفتاری بھی قابل افسوس ہے ، پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر اس احتجاج میں شریک ہوئی ہوں …
مزید پڑھیں